معذور افراد کے لیے ٹرینوں میں بھرتھ کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ

  معذور افراد کے لیے ٹرینوں میں بھرتھ کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں چلنے والی 22 ٹرینوں میں معذور افراد کے لیے بھرتھ کی بکنگ پر کوٹہ مقررہ کر دیا ہے اس سلسلہ میں تمام ڈویثرنل ہیڈ کوارٹرز کو مراسلے جاری کر دیئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر