ملتان ائیرپورٹ،دوغیر ملکی پروازیں منسوخ

    ملتان ائیرپورٹ،دوغیر ملکی پروازیں منسوخ

  



ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر دو غیر ملکی پروازیں منسوخ، جبکہ ایک پرواز 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئے تفصیل کے مطابق ملتان انٹر نیشل ائیرپورٹ پر ملتان سے بحرین جانے اور آنے والی پرواز آپریشنل(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

وجوہات کے باعث منسوخ کر دی گئی، جبکہ ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پانچ گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی، تاہم دیگر تمام پروازیں شیڈول کے مطابق ملتان پہنچی اور روانہ ہوئیں۔

منسوخ

مزید : ملتان صفحہ آخر