مخالفین بے بنیاد الزامات لگاکرپارٹی کوبدنام کررہے ہیں،سردار احمدعلی دریشک،تحریک انصاف ضلع ڈیرہ کاہنگامی اجلاس طلب
ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر): چیئر مین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف سردار احمد علی دریشک نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین کے ایماء پر میرے خلاف منفی اور بے بنیاد الزامات لگا کر اوچھے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)