سیڈ کارپوریشن، 16 کنٹریکٹ افسران کو مستقل کرنے کا فیصلہ

  سیڈ کارپوریشن، 16 کنٹریکٹ افسران کو مستقل کرنے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں کام کرنے والے 16 کنٹریکٹ افسران کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں سینیارٹی لسٹیں مرتب کر لی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر