جوبلی انشورنس سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

جوبلی انشورنس سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام جاری  جوبلی انشورنس سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل (آج) بدھ کو کراچی کھیلاجائے گا جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔