بنوں میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    بنوں میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی

  



بنوں ( بیورورپورٹ) بنوں میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقہ شنکنڈی سرائے خڑ پل میرانشاہ روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں کا موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کردی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہواجان بحق شخص کی شناخت نظر گل ولد فضل سبحان سکنہ سیدگی شمالی وزیرستان کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی شخص کی شناخت محمد زاہد ولد سید ولی خان سکنہ جونائی بکاخیل کے نام سے ہوئی جان بحق اور زحمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیانامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

مزید : پشاورصفحہ آخر