علامہ اقبال ایئرپورٹ،7 پروازیں منسوخ،متعدد تاخیرکا شکار

علامہ اقبال ایئرپورٹ،7 پروازیں منسوخ،متعدد تاخیرکا شکار

  



لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکا شکارہوئیں۔پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز 263،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313،پی آئی اے کی سکھر جانے والی پرواز 629،پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز 263،ایر بلیوکی کراچی جانے والی پرواز 405،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 312،پی آئی اے کی سکھرسے آنے والی پرواز 630،ایر بلیوکی کراچی سے آنے والی پرواز 404 منسوخ جبکہ پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز302اوراتحاد ایر کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242تاخیر کا شکارہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

پروازوں کا شیڈول متاثر

مزید : پشاورصفحہ آخر