غربت کا خاتمہ تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے،شاہد صدیق

    غربت کا خاتمہ تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے،شاہد صدیق

  



  لاہور (پ ر) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ ملک سے غر بت کا خا تمہ پی ٹی آئی حکومت کی تر جیح ہے،وزیراعظم کی جا نب سے مہنگائی میں کمی کیلئے 15ارب روپے کے پیکج سے عام آدمی کو ر یلیف ملے گا،تحریک انصا ف حکومت کی اولین ترجیح ملک کے عوام خصوصا غریب اورتنخواہ دارطبقہ کی حالت بد لنا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم نے تہیہ کر لیا ہے کہ عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے گھی، دالیں، چاول اور چینی 25 فیصد تک سستی فراہم کی جا ئیں گی۔

 ،اپوز یشن رہنما ؤ ں کی قسمت میں صر ف رو نا دھو نا لکھا جا چکا ہے ملک تر قی کے راستے پر گامزن ہو چکا ملک کو تر قی کر تا دیکھ کر اپوز یشن ہو اس باختہ ہو چکی ہے۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف نے عوام سے جو وعدے کیے تھے انہیں پورا کرنے کاو قت آ چکا ہے، سیا سی مخا لفین کی ساری ساز شیں ناکام ہو چکی ہے۔ آ ل لو ٹ مار ایسو یسی ایشن کے ایوانو ں میں زلز لہ بر پا ہو چکا، کڑے احتسا ب سے کو ئی نہیں بچ پا ئے گا۔بلاتفر یق لو ٹ مارکرنے والو ں کا احتسا ب جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4