لبرٹی میں فائیو سٹارہوٹل کی تعمیر کا اعلان خوش آئند ہے،صفدر بٹ

لبرٹی میں فائیو سٹارہوٹل کی تعمیر کا اعلان خوش آئند ہے،صفدر بٹ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) لبرٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ یہ ہمارا درینہ مطالبہ تھا ادھر ایک فائیو سٹا ر ہوٹل بنایا جائے،اس سے ایک طرف سے تو ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہو گی تو دوسری جانب روزگار کے کئی مواقع بھی پیدا ہوں گے انہوں نے مزید کہا کہ ہوٹل کے قیام کے اعلان کے بعد سے تمام تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،تاجروں نے امید ظاہر کی ہے کہ بہت جلد اس اعلان کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے ہوٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4