طاہر نوشاد کی نئی غزل”وہ میرا تھا ہی نہیں“ کی ویڈیو ریکارڈنگ

  طاہر نوشاد کی نئی غزل”وہ میرا تھا ہی نہیں“ کی ویڈیو ریکارڈنگ
   طاہر نوشاد کی نئی غزل”وہ میرا تھا ہی نہیں“ کی ویڈیو ریکارڈنگ

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف کامیڈین و گلوکار طاہر نوشاد کی نئی غزل”وہ میرا تھا ہی نہیں“ کی ویڈیو ریکارڈنگ،اداکارہ دیا جٹ کی ماڈلنگ،تفصیلات کے مطابق اداکار و گلوکار طاہر نوشاد کی نئی غزل”وہ میرا تھا ہی نہیں“ کی ویڈیو ریکارڈنگ گذشتہ روز نوپالی سٹوڈیو کے سیٹ پر کی گئی جس میں سٹیج و فلم کی نامور اداکار دیا جٹ نے طاہر نوشاد کے ساتھ ماڈلنگ کی ا سغزل کی ویڈیو ڈائریکشن بھی طاہر نوشاد نے خود دی طاہر نوشاد نے بتایاکہ ان کی یہ غزل بہت جلد ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر ریلیز کردی جائے گی۔

نہیں امید ہے کہ ان کے پرستار جو انہیں بطور کامیڈین پیار کرتے ہیں گلوکار کے روپ میں بھی پیار کریں گے اور ان کی گائیکی کو سراہیں گے۔فلمسٹار دیاجٹ نے کہاکہ انہیں طاہر نوشاد کی اس نئی غزل میں پرفارم کرکے بہت اچھا لگ رہاہے طاہر نوشاد جس طرح اچھے اداکار ہیں اسی طرح وہ ایک اچھے اور سریلے گلوکار بھی ہیں ا ن کا یہ ویڈیو مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرے گا۔

۔

مزید : کلچر