شوبز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، اداکارہ میگھا

شوبز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، اداکارہ میگھا
 شوبز میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، اداکارہ میگھا

  



لاہور(شوبز ڈیسک)ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ان خیالات کااظہار اداکارہ میگھا نے یوکے برانڈ کے چوہدری نواز کے ریسٹورنٹ کی تقریب میں کیا اس موقع پر اداکارہ میگھا کے علاوہ نادیہ علی، دردرانہ رحمان،مسرت شاہین، ہنی شہزادی، شاہ رخ، طارق طافو اور جرار رضوی سمیت دیگر شوبز سے و ابستہ افراد نے شرکت کی میگھا نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور آج کل بہت اچھا کام ہورہا ہے اور امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح سے جاری رہے گا ڈاکٹر منور چاند بھی موقع پر موجود تھے۔

مزید : کلچر