کوہاٹ،پولیو ویکسین وائلز کی مینجمنٹ میں غفلت برتنے پر 4یو پیک چیئرمین معطل

کوہاٹ،پولیو ویکسین وائلز کی مینجمنٹ میں غفلت برتنے پر 4یو پیک چیئرمین معطل

  



کوھاٹ (بیورو رپورٹ) پولیو ویکسین وائلز کی مینجمنٹ میں غفلت برتنے پر چار یو پیک چیئرمین معطل‘ گمشدگہ وائلز فوراً مہیا کرنے کے احکامات‘ تفصیلات کے مطابق ویکسین وائلز کی باقاعدہ مینجمنٹ میں ناکامی اور فرائض سے غفلت برتنے پر چار یو پیک چیئرمین معطل کر دیئے گئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے یوپیک چیئرمین فیصل ولی یونین کونسل چور لکی‘ ثنائاللہ شکردرہ اربن‘ شفاعت گل شکردرہ رورل اور احمد احمد یو سی خوشحال گڑھ کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا اور انہیں گمشدہ وائلز کا فوری انتظام کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

مزید : صفحہ اول