مردان،میروس ڈھیری میں خاتون غیرت کے نام پر قتل

مردان،میروس ڈھیری میں خاتون غیرت کے نام پر قتل

  



مردان (بیورورپورٹ)تھانہ صدر کے علاقہ میروس ڈھیری میں ایک خاتون کو غیر ت کے نام پر قتل کردیاگیا میاں گل کلے کے رہائشی تاج گل ولد گل نے پولیس کو بتایاکہ اس کا بھائی بیرون ملک مقیم ہے اور کی بھابھی مسماۃ (ش ز) اس کے گھر مہمان آئی تھی واپسی پر گھر جاتے ہوئے سرگندکورونہ کے قریب میرے بھائی شیررحمان اور بھانجے علی رحمان نے فائرنگ کردی جس سے وہ لگ کر موقع پر جان بحق ہوگئی پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان کو خاتون پر شک تھا واردات کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر