پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری، میٹرک کا طالبعلم ڈور پھرنے سےجاں بحق

پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری، میٹرک کا طالبعلم ڈور پھرنے ...
پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری، میٹرک کا طالبعلم ڈور پھرنے سےجاں بحق
سورس: ٖFile

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ گارڈن ٹاون میں16 سالہ دسویں کلاس کا طالبعلم بجلی کے تاروں پر گرنے والی پتنگ کی دھاتی ڈور کے ساتھ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

واضح رہےکہ پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود مختلف شہروں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -