بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے جنسی ہراسانی کا معاملہ، ڈی جی ایف آئی اے سے تفصیلی جواب طلب

  بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے جنسی ہراسانی کا معاملہ، ڈی جی ایف آئی اے سے ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے سے تفصیلی جواب طلب کرلیاہے،مسٹرجسٹس شاہد وحید نے زینب مرزا کی درخواست پر سماعت کی جس میں سوشل میڈیا پر بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے،دوران سماعت فاضل جج کے استفسار پر سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے بیماری کی وجہ سے چھٹی پر ہیں عدالت نے اس کیس کی مزید سماعت 3مارچ تک ملتوی کردی۔

جنسی ہراسانی

مزید :

صفحہ آخر -