بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  14 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132  کے وی گھمبٹ, سیمنٹ فیکٹری, 66 کے وی  کوہاٹ کینٹ, کھلیاں گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 66کے وی  تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  12 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 33 کے وی  ثمرباغ گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15 فروری صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی, شوار, چار باغ اور شین فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,  132کے وی  بشام گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  13 فروری صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 33 کے وی  تھاکوٹ گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی  بشام 2,1, تھاکوٹ, 3 کے وی پٹن گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی دوبیر اور داسو فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے, 132کے وی  کے ڈی اے کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20,18,13فروری صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ  کے وی  کوہاٹ سٹی 5, عید گاہ, گم کول, ہنگو روڈ, نیو استر زئی, علی زئی 2,1 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -