بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی سرپرستی کررہا ہے، منیر اکرم

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی سرپرستی کررہا ہے، منیر اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ کو مایوسی کا عکاس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت افغانستان میں جاری تنازعہ کو طول دیناچاہتاہے،تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان تنازع کے سیاسی حل کی تلاش پر عالمی اتفاق رائے موجود ہے مگر اس کے برعکس بھارت افغانستان میں عالمی اتفاق رائے کیخلاف کام کررہاہے،بھارت افغانستان میں جاری تنازع کو طول دیناچاہتاہے۔
 منیر اکرم

مزید :

صفحہ آخر -