ولایت شاہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے 

ولایت شاہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ ابراہیم خیل کے ولایت شاہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم رضاشاہ خان کے صاحبزادے جبکہ مالاکنڈبارکے سابق صدرمحمدادریس خان ایڈوکیٹ ک،ظاہرشاہ خان،الیاس خان کے بھتیجاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -