وفاقی وزیر مراد سعید کا محب  اللہ سے اظہار تعزیت

وفاقی وزیر مراد سعید کا محب  اللہ سے اظہار تعزیت

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک محب اللہ خان کے بڑے بھائی حبیب اللہ خان کی وفات پر وفاقی وزیر مراد سعید، وزیراعلیٰ کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اور اے آئی جی بلوچستان اختر حیات خان نے مٹہ شور ملک آباد سوات آ کر اُن سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دُعائے مغفرت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -