چکدرہ‘ ادیزئی پریس کلب کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

چکدرہ‘ ادیزئی پریس کلب کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

  

چکدرہ (تحصیل رپورٹر)چکدرہ کے نیوز ایجنٹ سر دار علی کے قتل کیخلاف ادینزئی پر یس کلب کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہر۔قاتلوں کو گر فتار کر نے اور انہیں قر ار واقعی سزا دینے کا مطالبہ چکدرہ کے نیوز ایجنٹ سر داعلی کے بیہمانہ قتل کیخلاف ادینزئی پر یس کلب  کے صحافیوں نے پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ادینزئی پر یس سے مین بازار چکدرہ تک پیدل مارچ کیا۔مظاہرے سے ادینزئی پر یس کلب کے صدر منہا ج خان مسرت،چئیر مین شہاب چکدروال،رومان ایوب،مظہر حسین،عبدالعزیز  نے خطاب کر تے ہو ئے سر دارعلی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔اور ضلع ملاکنڈ انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو گر فتار کر کے انہیں کڑی سزادی جائے۔حکومت صحافیوں اور نیوز ایجنٹوں کی تحفظ اور کفالت کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدمات کرے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -