یونیک گروپ کی ایجوکیشن رپورٹرز کے اعزاز میں تقریب

یونیک گروپ کی ایجوکیشن رپورٹرز کے اعزاز میں تقریب

  

   لاہور (پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے صدر کاشف ادیب جاودانی، جنرل سیکرٹری پروفیسر امجد علی خان اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -