تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر)کوٹ لکھپت پولیس کو ایک 33سالہ شخص کی لاش ملی ہے جو بظاہرنشئی معلوم ہوتا ہے جس نے نیلے رنگ کی شرٹ زیب تن کررکھی ہے اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تو اے ایس آئی غلام مصطفی سے 03064224711پر رابطہ کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -