چڑیا گھر میں شیر کے دو بچوں کی ہلاکت کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

چڑیا گھر میں شیر کے دو بچوں کی ہلاکت کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز نے چڑیاگھر میں سفید شیر کے دوبچوں کی ہلاکت پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی جس میں کہا گیا کہ نایاب نسل کے شیر کے بچوں کی ہلاکت قابل تشویش اور حیرت انگیز ہے اس معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -