طلبہ و طالبات نے ایوان  قائد اعظم کا مطالعاتی دورہ کیا

طلبہ و طالبات نے ایوان  قائد اعظم کا مطالعاتی دورہ کیا

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) ایل ڈی اے گرلز سکول سسٹم‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کی طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ میاں میر‘ گورنمنٹ عارف ہائیر سکینڈری سکول‘ مصطفی آباد اورگورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ سندر روڈ‘ سلطان کے کا وزٹ کیا۔

 مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد148تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -