ہائیڈرو یونین کی احتجاجی ریلی،گرفتارملازمین کو رہا کرنے کا مطالبہ

    ہائیڈرو یونین کی احتجاجی ریلی،گرفتارملازمین کو رہا کرنے کا مطالبہ

  

لاہور(پ ر) واپڈا کے کارکنوں نے آل پاکستان واپڈا ہائیڈ ر و الیکٹرک ورکرزیونین سی بی اے کے ز یر اہتمام سینکڑوں محنت کشوں نے کمرتوڑ مہنگائی، نجکاری کے خلاف  نسبت روڈ سے احتجاجی جلوس نکالااور مطالبہ کیا کہ اْ جر تو ں و پنشنوں میں کم ازکم 30  فیصد اضافہ کرتے ہوئے  جائز مطالبات جلد حل کئے جائیں۔ اس موقع پر و ز یر ا عظم سے مطالبہ کیاگیا کہ گرفتار کئے گئے کلریکل سٹاف نمائندگان کو جلد رہا کیا جا ئے۔ خورشیداحمد جنرل سیکرٹری نے اعلان کیا کہ یونین ہذا کے زیراہتمام جائز مطالبات کے حق میں 15 فروری کو اسلام آباد میں و ا پڈا کی مجو ز ہ نج کاری پالیسی کے خلاف بھر پو ر احتجاج کریں گے۔ اس موقعہ پر حاجی محمد یونس، ر ا نا عبدالشکور، اْسامہ طا ر ق، نو شیرخان، حا جی لیاقت،ملک ظہور، میاں لیاقت، رانا شفیق بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -