(ن) لیگ میں فاورڈ بلاک دیکھنے والے ناکام ہونگے،عظمیٰ بخاری

(ن) لیگ میں فاورڈ بلاک دیکھنے والے ناکام ہونگے،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں فاورڈ بلاک کے خواب دیکھنے والوں کی اپنی جماعت میں فاورڈ بلاک بننے جارہا ہے۔ مانگے تانگے کی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا وقت آگیا ہے۔خرم لغاری نے پانچ مزید حکومتی ارکان کے ساتھ ملکربزدار سرکار سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پنجاب میں 20حکومت کے باغی ارکان کا گروپ پہلے سے موجود ہے۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ عثمان بزدار ہمارے لوگ توڑے توڑتے اپنے ارکان کی حمایت بھی کھوتے جارہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -