الیکشن سے قبل دو اراکان نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردیا

   الیکشن سے قبل دو اراکان نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹ الیکشن سے قبل ایوان بالا کے دو اراکین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردیا۔ذرائع کے مطابق اے این پی کی سینیٹر ستارہ ایاز اور نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر اشوک کمار نے اپنا استعفیٰ  چیئرمین سنیٹ صادق سنجرانی کو بھجوا دیا ہے۔ سنیٹر ستارہ ایاز اور ڈاکٹر اشوک کمار نے استعفیٰ دینے کی تصدیق بھی کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اراکین بلوچستان عوامی پارٹی(باپ)کی ٹکٹ پر آئندہ ماہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔
 استعفیٰ 

مزید :

صفحہ اول -