وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی فتح پر  قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

  وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی فتح پر  قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ساؤتھ افریقہ کیخلاف پہلا ٹی 20 میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی،انہوں نے کہا قومی کرکٹ ٹیم نے شاندا رپرفارمنس سے ساؤ تھ افریقہ کو آؤٹ کلاس کیااور فتح اپنے نام کی،ٹی ٹونٹی میچ میں کامیابی ٹیم ورک اور کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے، اچھی کارکردگی سے شائقین کرکٹ سے محظوظ ہوئے جبکہ پنجاب حکومت نے میچ کے انعقاد کیلئے بہترین انتظامات کئے،انہوں نے کہاقذافی سٹیڈیم میں میچ کیلئے شاندار انتظامات پر متعلقہ اداروں کے افسروں اور عملے کو مبار کباددی۔
وزیراعلیٰ مبارکباد

مزید :

صفحہ اول -