شہباز، نواز شریف ٹیلی فونک  رابطہ، سینیٹ الیکشن پرمشاورت

  شہباز، نواز شریف ٹیلی فونک  رابطہ، سینیٹ الیکشن پرمشاورت

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت میں شہبازشریف کا نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا،اس موقع پر دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے سمیت سینیٹ کے الیکشن پر بھی مشاورت کی،اس کیساتھ ہی شہبازشریف نے اپنے بیٹے سلمان شہباز سے بھی فون پر بات کی۔

ٹیلی فونک رابطہ

مزید :

صفحہ اول -