سینیٹ انتخاب، یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرکرالیا

 سینیٹ انتخاب، یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرکرالیا

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹر کرالیا ہے۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔

یوسف رضاگیلانی

مزید :

صفحہ اول -