صفدرآباد،نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

صفدرآباد،نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صفدرآباد (تحصیل رپورٹر)  صفدرآباد کے نواحی گاؤں چک 24کلاں میں نامعلوم افراد نے ایک شخص انجم سہیل کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے۔اور نعش ویرانے میں پھینک دی ہے۔ صفدرآباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر پوسٹ مارٹم کے لئے نعش قبضہ میں لے لی ہے اور ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -