سینیٹ انتخابات،صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان ریٹرنگ آفیسر تعینات

  سینیٹ انتخابات،صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان ریٹرنگ آفیسر تعینات

  

لاہور(نامہ نگار) سینیٹ انتخابات کے لئے صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان ریٹرنگ پنجاب کے آفیسر تعینات کردیئے گئے ہیں،غلام اسرار خان پنجاب کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کریں گے،پنجاب میں سینٹ کی 7جنرل 2خواتین اور2 ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر الیکشن ہوں گے،چاروں صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ ہاؤس کو پولنگ سٹیشن کا درجہ حاصل ہوگا۔

مزید :

علاقائی -