پنجاب پولیس میں 14ویں لوئر کلاس کورس کے نتائج کا اعلان

پنجاب پولیس میں 14ویں لوئر کلاس کورس کے نتائج کا اعلان

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں 14ویں لوئر کلاس کورس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔پولیس ٹرینگ سکول فاروق آباد میں ختم ہونے والے کورس میں 702اہلکار کامیاب۔لوئر کلاس کو گزشتہ سال مارچ میں شروع ہونا تھا کوروناوباء کے پیش نظر روک دیا گیاتھا۔کورس دوبارہ گزشتہ سال ستمبر میں دوبارہ شروع ہوکررواں سال جنوری میں ختم ہوا۔پہلے نمبر پر لیڈی کانسٹیبل فرح سلیم 609 نمبر لاہور پولیس،دوسرے نمبر پربلال احمد 603نمبرمنڈی بہاؤالدین،تیسرے نمبر پرمحمد عرفان 594نمبرشیخوپورہ پولیس دیگر میں قمرعباس۔ اخترعلی۔ محمدافضال۔ نویداحمد۔گلفام عباس۔ غلام مرتضیٰ۔ محمدشہزاد۔ تنویر حسین۔ افتخار احمد۔ وقاص خالد۔طارق محمود۔ ساجد علی۔ صفدر خان۔ محمد قاسم۔جاوید اقبال۔ تنویر عباس۔ عمران علی۔ محمد شہباز۔ منیر احمد۔ عمران  حیدر۔ شاہد عباس۔ کلیم اللہ۔کاشف صدیق۔کاشف علی۔محمد اشفاق۔محمد کاشف۔شہزادمحمد محسن اور محمد طارق سمیت دیگر کامیاب ہونے والوں میں شامل ہیں جبکہ چار اہلکار کورس میں تاخیر سے شامل ہوئے جن کا کورس جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -