ڈکیتی کی وارداتو ں میں شہری لاکھوں سے محروم، 2گاڑیاں، 3موٹرسائیکل بھی چوری 

ڈکیتی کی وارداتو ں میں شہری لاکھوں سے محروم، 2گاڑیاں، 3موٹرسائیکل بھی چوری 

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق ڈیفنس اے میں نصیر خان کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ 40ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ریس کورس میں عرفان کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ10ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر موبائل فو ن اور طلا ئی زیو رات،جوہر ٹاؤن میں حشمت کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ لیاقت آباد میں شہزادکے گھر میں اس کی فیملی سے 2 لاکھ 20 ہزار کی نقد ی اور طلائی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔فیکٹری ایریا کے علا قہ میں میاں حبیب کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،لوئر مال کے علا قہ میں عامر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ نواب ٹاؤن اور شفیق آباد میں گاڑیاں اورباٹا پور، بھاٹی گیٹ اور نواں کوٹ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -