شیخوپورہ،5 منشیات فروش سمیت18افراد گرفتار
شیخوپورہ (بیورورپورٹ) شیخو پورہ پولیس نے منشیا ت فروش،ناجائز اسلحہ رکھنے اور اسکی نمائش کرنے والوں 6پنجاب ساونڈ سسٹم ایکٹ،11پنجاب عارضی قیام گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے5 منشیات فروش سمیت18افراد کوگرفتار کرلیا۔ملزموں کے قبضے سے منشیات،ناجائزاسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔