الہ آ با د سے تین ملز ما ن نے شا د ی شد ہ خاتون کو پا نچ بچو ں سمیت گر فتا ر کر لیا

الہ آ با د سے تین ملز ما ن نے شا د ی شد ہ خاتون کو پا نچ بچو ں سمیت گر فتا ر کر ...

  

قصور (بیورورپورٹ)الہ آ با د سے تین ملز ما ن نے شا د ی شد ہ عو ر ت کو پا نچ بچو ں سمیت گر فتا ر کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق الہ آ با د کے رہا ئشی لیا قت علی نے پو لیس تھا نہ الہ آ با د میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ وسیم و غیر ہ تین ملز ما ن نے میر ی بیو ی عذ را ں بی بی کو میر ی 13سا لہ بیٹی اقصی، 10سا لہ صا ئمہ،8سا لہ علیشا ہ، سا ڑ ھے چا ر سا لہ مہو ش اور 6سا لہ بیٹا ایمن لیا قت کو اغوا کر کے لے گئے پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -