ننکانہ،شہری پر تشدد کا معاملہ،چھ وکلاء  کے لائسنس معطل

ننکانہ،شہری پر تشدد کا معاملہ،چھ وکلاء  کے لائسنس معطل

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)پنجاب بار کونسل نے احاطہ کچہری میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے چھ وکلاء کے لائسنس معطل کردئیے ہیں اور مذکورہ وکلاء کو 6مارچ کو تحریری جوابات سمیت انکوائری کے لئے طلب کر لیا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -