کھڈ یا ں کے نوا ح میں لڑا ئی جھگڑ ے کے دو را ن دو افرا د شد ید ز خمی

کھڈ یا ں کے نوا ح میں لڑا ئی جھگڑ ے کے دو را ن دو افرا د شد ید ز خمی

  

قصور (بیورورپورٹ)کھڈ یا ں کے نوا ح میں لڑا ئی جھگڑ ے کے دو را ن دو افرا د شد ید ز خمی ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ار سلا ن، صفد ر تین افرا د اور شمشا م، نزا کت اور تین افرا د کرکٹ کھیل کر آ رہے تھے کہ جب پرا نا لا ر ی اڈ ہ کھڈ یا ں کے نز دیک پہنچنے تو آ پس میں تلخ کلا می ہو گئی دو را ن جھگڑ ا ر سلا ن فا ئر نگ سے اور صفد ر ڈ نڈ و ں سو ٹو ں سے ز خمی ہو گئے ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -