مریدکے، ٹرک اورمزدا میں ٹکر،ایک شخص جاں بحق2،زخمی

مریدکے، ٹرک اورمزدا میں ٹکر،ایک شخص جاں بحق2،زخمی

  

شیخوپورہ،کالاشاہ کاکو(بیورورپورٹ،نمائندہ پاکستان)ٹمبرمارکیٹ مریدکے میں ٹرک اورمزدا میں دھند کے باعث تصادم حادثہ کے نتیجہ میں 1شخص جاں بحق2افراد شدیدزخمی ہوگئے ٹریفک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 مریدکے نے زخمیوں محمد حنیف30سالہ سکنہ وہاڑی اورعاطف26سالہ سکنہ وہاڑ کومقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت فیاض سکنہ بہاولنگر کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -