کامونکے: سنگین نتائج کی دھمکیاں، مقدمہ درج

کامونکے: سنگین نتائج کی دھمکیاں، مقدمہ درج

  

کامونکے (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان)  گاؤں چکیاں خورد کا عبدالغفور اور سلیم وغیرہ میں دیرینہ رنجش چل رہی ہے۔گرشتہ روز اسی بناپر سلیم، ندیم، وسیم، امین،عرفان وغیرہ تیرہ افراد نے دونوں باپ بیٹے پر حملہ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔اور ڈیرہ پر توڑ پھوڑ کرکے لاکھوں روپے کا نقصان کردیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -