قصور، حا د ثا ت میں بچے سمیت 4 افرا د جا ں بحق،ایک ز خمی

قصور، حا د ثا ت میں بچے سمیت 4 افرا د جا ں بحق،ایک ز خمی

  

قصور، کوٹ رادھاکشن (بیورورپورٹ،نامہ نگار)ٹر یفک کے تین مختلف حا د ثا ت میں بچے سمیت چا ر افرا د جا ں بحق ایک افرا د ز خمی ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق چک 18چھا نگا ما نگا کے نز دیک مو ٹر سا ئیکل سوا ر عد نا ن اور عثما ن کو تیز ر فتا ر کیر ی ڈ بہ نمبر ی LEH 7095نے ٹکر ما ر کر کچل دیا جس کے نتیجہ میں عد نا ن اور عثما ن مو قع پر جا ں بحق ہو گیا، ظفر کے پھا ٹک کو ٹ را دھا کشن کے نز دیک مو ٹر سا ئیکل سو ار ر ضوا ن اور ند یم کو تیز ر فتا ر ٹر یکٹر ٹرا لہ نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں ر ضوا ن جا ں بحق اور ند یم شد ید ز خمی ہو گیا جبکہ ظفر کے پھا ٹک کے نز دیک شبیر احمد کا 5سا لہ بیٹا علی حسنین اپنے گھر کے با ہر کھیل رہا تھا کہ ٹر یکٹر ٹرا لہ نے اسے کچل دیا اور وہ مو قع پر جا ں بحق ہو گیا پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -