وفاقی حکومت نے احتجاجی سرکاری ملازمین کو رہا کردیا

وفاقی حکومت نے احتجاجی سرکاری ملازمین کو رہا کردیا

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے احتجاجی سرکاری ملازمین کو رہا کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے گرفتار احتجاجی سرکاری ملازمین کو رہا کردیا گیا ہے،رہائی پانے والے ملازمین ڈی چوک پہنچ گئے،رہنماؤں کی رہائی پر دیگر ملازمین کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا۔

 ملازمین  رہا 

مزید :

صفحہ اول -