آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا میں مقبول ہوگی،عمر گل

آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا میں مقبول ہوگی،عمر گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں پہچان بن جائے گی۔اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان سمیت دنیا بھر کا مقبول ترین کھیل ہے، کرکٹ کے میدان میں پاکستانی اسٹارز نے کئی عالمی ریکارڈز قائم کیے ہیں شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں پہچان بن جائے گی۔