کالے یرقان میں مبتلا خاتون چل بسی

  کالے یرقان میں مبتلا خاتون چل بسی

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا بچہ اور خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک 123 پی کا رہائشی 10 سالہ بنہ جی اور(بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)

 چاچڑاں شریف کی رہائشی 50 سالہ جمیلہ بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود بنہ جی آور جمیلہ بی بی جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑ گئے۔

یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -