ریاست مخالف بیانیہ نے پی ڈی ایم  کا چہرہ بے نقاب کردیا‘ شاہدہ احمد

ریاست مخالف بیانیہ نے پی ڈی ایم  کا چہرہ بے نقاب کردیا‘ شاہدہ احمد

  

  خانیوال (بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخابات اور سینیٹ کے الیکشن میں نمایاں (بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)

کامیابی حاصل کرے گی اپوز یشن کے مخالف ریاست بیانیہ نے پی ڈی ایم کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور عوام نے انہیں اور ان کی احتجاجی تحریک کو مسترد کر دیا ہے سینیٹ انتخابات کے بعد پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرجائے گا۔

شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -