میلسی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بجلی صارفین پریشان‘ کاروبار تباہ

  میلسی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بجلی صارفین پریشان‘ کاروبار تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی(تحصیل رپورٹر) میلسی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہر یوں کے لئے سر درد بن گئی بجلی کی عدم فراہمی سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا گھروں میں پانی کا بحران پیدا (بقیہ نمبر4صفحہ 6پر)
ہو گیا امور خانہ داری بھی متاثر ہوئی کاروباری اداروں کو بھی پریشانی کا سامنا رہا  اور تعمیراتی کام بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے تعمیراتی کام  پر مزدوری کرنے والے مزدور خالی ہاتھ گھروں کو لوٹے شہری سراپا احتجاج بن گئے۔
کاروبار تباہ