سوئی گیس کی مانیٹرنگ ٹیم پر شہری کا  حملہ‘ ملزم فرار‘ پولیس کارروائی شروع

  سوئی گیس کی مانیٹرنگ ٹیم پر شہری کا  حملہ‘ ملزم فرار‘ پولیس کارروائی شروع

  

 بہاولپور(بیورو رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر) سوئی گیس کی مانیٹرنگ ٹیم پر صارف کا حملہ۔پولیس آنے پر حملہ آور فرار۔ سوئی ناردرن پائپ لائن کی ویجیلنس/مانیٹرنگ ٹیم معمول کی پڑتال کر رہی تھی کہ ماڈل ٹاؤن اے میں گلبرگ(بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)

 روڈ پر ایک صارف جس کانام گلزار بتایا گیا ہے نے ٹیم پر حملہ کر دیا۔ 15پر پولیس کو کال کرنے پر مذکورہ شخص موقع سے فرار ہو گیا۔ سوئی گیس کے مطیع الرحمن کی درخواست پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

فرار

  

مزید :

ملتان صفحہ آخر -