زمینوں سے متعلق تمام ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھنے کاحکم
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) زمینوں سے متعلق تمام ریکارڈاپ ڈیٹ رکھنے کاحکم۔تفصیل کے مطابق ڈی سی رحیم یارخان نے محکمہ مال کے افسران کوعوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کاحکم دیاہے افسران سے عوامی (بقیہ نمبر13صفحہ 6پر)
مسائل حل کرکے رپورٹس بھجوانے کابھی کہاگیاہے اسسٹنٹ کمشنرزودیگرسٹاف کووقت کاپابندبنائیں اورزمینوں سے متعلق تمام ریکارڈاپ ڈیٹ ہوناچاہئے انہوں نے خبردارکیاکہ محکمانہ انتظامی اوربدعنوانی قطعا برداشت نہیں کی جائے گی ڈی سی نے بلدیہ محکمہ صحت تعلیم اوردیگرمحکموں کوبھی عوامی مسائل پرتوجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ کسی قسم کی غفلت یالاپرواہی ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ