سندھ ہائیکورٹ ،1302 ویکسی نیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار

سندھ ہائیکورٹ ،1302 ویکسی نیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار
سندھ ہائیکورٹ ،1302 ویکسی نیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسی نیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قراردے دیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 1302 ویکسی نیٹرزکی بھرتی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے 1302 ویکسی نیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قراردے دیں،عدالت نے نئے امیدواروں سے دوبارہ انٹرویوز لینے کا حکم دیدیااورسندھ حکومت کوویکسی نیٹرز ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بنانے کا بھی حکم دیدیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -