سینیٹ الیکشن, پنجاب میں مطلوبہ نتائج کیلئے رابطے شروع کردیئے، پرویزالٰہی

سینیٹ الیکشن, پنجاب میں مطلوبہ نتائج کیلئے رابطے شروع کردیئے، پرویزالٰہی
سینیٹ الیکشن, پنجاب میں مطلوبہ نتائج کیلئے رابطے شروع کردیئے، پرویزالٰہی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ اتحادی جماعتیں اورپی ٹی آئی مل کر سینیٹ الیکشن لڑیں گے،پنجاب میں مطلوبہ نتائج کیلئے رابطے شروع کردیئے ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی کاکہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاست کارخ تبدیل ہوگیا،اپوزیشن بھی امیدواروں کا انتخاب کر رہی ہے،سینیٹ الیکشن سیاست میں نیا رخ متعین کریں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -